Dosage:
10-15 Drops 3~4 times a day or as advised.
Description:
BL-11 Drop is a homeopathic remedy specifically designed to relieve migraines and general head pain. It works by soothing the nervous system and reducing inflammation, which helps alleviate the intensity of headaches. The drops provide effective relief from symptoms like throbbing, nausea and dizziness associated with migraines. It is ideal for individuals seeking a holistic solution for migraine and headache relief.
فوائد
بی-ایل11 ڈراپ ایک ہومیوپیتھک علاج ہے جو خاص طور پر درد شقیقہ اور سر کے عام درد کو دور کرنے کے لیے بنایا گیا ہے۔ یہ اعصابی نظام کو سکون بخشنے اور سوزش کو کم کرتا ہے جسکی وجہ سے سر درد کی شدت کو کم کرنے میں مدد ملتی ہے۔ یہ قطرے مائگرین سے وابستہ متلی اور چکر آنا جیسی علامات سے موثر ریلیف فراہم کرتے ہیں۔یہ مائگرین اور سردرد سے نجات کے لیے جامع حل تلاش کرنے والے افراد کے لیے مثالی ہے۔
Reviews
There are no reviews yet.