Description:
Foli-B Tablet contains L-methyl folate, the biologically active form of folate, which is readily absorbed and utilized by the body. It is particularly beneficial during pregnancy, supporting the healthy development of the fetus. This tablet manages folate deficiency and plays a vital role in the production of red blood cells and prevent from anemia. Foli-B also offers neurological support, especially important for expecting mothers.
فوائد
فولی -بی ٹیبلٹ میں ایل-میتھائل فولیٹ شامل ہے،یہ فولیٹ کی ایک شکل ہے، جو جسممیں جذب اور استعمال ہوتی ہے۔ حمل کے دوران یہ خاص طور پر فائدہ مند ہے، بچے کے اعصابی نظام کی صحت مند نشوونما میں معاون ہے۔ یہ گولی فولیٹ کی کمی کو دور کرنے میں مدد کرتی ہے اور خون کے سرخ خلیات کی پیداوار میں اہم کردار ادا کرتی ہے، جس سے میگابلاسٹک انیمیا کو روکنے میں مدد ملتی ہے۔ فولی -بی اعصابی طآقت کے لیے بھی استعمال کی جاتی ہے۔
Reviews
There are no reviews yet.