Organic and function complaints of liver and gallbladder, hepatopathy swelling of the abdomen, premature satiety, lack of appetite, bitter taste in mouth, flatulence, constipation, weariness after meals irritation hypochondria.
ہربوپیلکس(سیرپ)
جگر کے امراض کے لیے مفید دوا
:فوائد
جگر پتہ، اور صفراء کی خرابیوں کو دور کرتا ہے، یرقان پتہ کی پتھری، جگر کی سوزش، پیٹ بڑھنا، تھوڑا سا کھانے سے بھوک ختم ہو جانا، بھوک کی کمی، منہ کا کڑوا ذائقہ، کھانے کے بعد بےچینی، چڑچڑا پن، پسلیوں کے نیچے کساؤ کا احساس، جگر کی گرمی اور پیشاب کا پیلا آنا اور چہرے کی پیلی رنگت کے لیے بے حد مفید دوا
Dosage:
- Adult: 10-20ml Once Daily or as directed by the physician.
- Children: (5-10 years)5-10ml Once Daily or as directed by the physician.
Reviews
There are no reviews yet.