جوہر پودینہ( سیرپ)
گیس کا خاتمہ
چند منٹ میں آرام
فوائد
گیس، بد ہضمی، منہ کا خراب ذائقہ نظام ہاضمہ کی خرابی، پیٹ درد، متلی قے،تبخیر معدہ، کھٹی ڈکاریں، سینے میں جلن، معدہ کا بھاری پن، پیٹ پھولنا، معدہ کی نئی اور پرانی سوزش، خراب ذائقہ کے لیے مفید ہے. معدہ اور جگر کی اصلاح کرتا ہے
Dosage:
- Adults: Two Tablespoon Full Thrice a Day or as Directed by the Physician.
- Children: One Tablespoon Full Twice a Day or as Directed by the Physician.
Precautions:
- Replace cap securely after use.
- Avoid exposure to Heat & Light.
- Keep the medicines out of the reach of children
Reviews
There are no reviews yet.