Description:
Blosmofig Tablet is a balanced homeopathic formulation aimed at managing obesity. It safely reduces excess body fat, normalize metabolism, and promote a healthier body composition. This tablet also alleviates breathlessness and fatigue caused by extra weight, while improving digestion and energy levels. It reduces the heaviness and sluggishness often associated with being overweight. When used regularly alongside a balanced diet and light exercise, it supports achieving a fitter, more active and confident body.
:فوائد
بلاسمو فِگ گولی ایک متوازن ہومیوپیتھک فارمولا ہے جو موٹاپے کے علاج کے لیے بنایا گیا ہے۔ یہ اضافی چربی کو محفوظ طریقے سے کم کرنے، میٹابولزم کو معمول پر لانے، اور صحت مند جسمانی ساخت کو فروغ دینے میں مدد کرتا ہے۔ یہ اضافی وزن کی وجہ سے تھکن کو دور کرنے کے ساتھ ہاضمے اور توانائی کی سطح کو بھی بہتر بناتا ہے۔ یہ اضافی وزن کی وجہ سے پیدا ہونے والی بھاری پن اور سستی کو کم کرتا ہے۔اسکا باقاعدہ استعمال کے ساتھ متوازن غذا اور ہلکی ورزش کی مدد سے یہ جسم کو زیادہ فٹ، متحرک اور پراعتماد بنانے میں مدد دیتا ہے۔




Reviews
There are no reviews yet.