Fresh Blood with Ceton Tonic Syrup for Prevention and Treatment of all kinds of iron deficiency, Particularly anemia in pregnancy and location, bleeding in gynaecological disorders, loss of weight, and anemia.
فریش بلڈ ود سی ٹون ٹانک (سیرپ)
تازہ خون پیدا کرنے کے لیے
:فوائد
سی ٹون: خاندان کے تمام افراد کے لیے بیش بہا تحفہ ہے_ جسے ہر عمر کے افراد بلا جھجک استعمال کر سکتے ہیں_ یہ ٹانک بھوک بڑھاتا ہے، اعصاب کو تقویت دیتا ہے، جسمانی کمزوری نقاہت لاغری وغیرہ کو دور کر کے جسم کو تقویت پہنچاتا ہے اور ہاضمے کو درست کر کے غذا کو جزو بدن بناتا ہے_ اعصابی، دماغی اور جسمانی تھکن، جسمانی اور دماغی کام کرنے والے افراد کے لیے رطوبتوں کے اخراج سے پیدا شدہ جسمانی حالتیں کلیجہ کی جلن، اپھارا، بچوں کی لاغری سوکھے کی بیماری، ہاضمےکی کمزوری بھوک کا نہ لگنا مناسب غذا نہ ملنے کا باعث پیدا شدہ اعصابی کمزوری اعضائے رئیسہ کی کمزوری، انتڑیوں کی کمزوری طویل بیماری سے جسم میں پیدا شدہ کمزوری ضعیف افراد میں اعصابی جھٹکے، ذہن کسی ایک چیز پر مرتکنر نہ ہو سکے مزاج میں چڑچڑا پن، بچے میں خون کی کمی و بے چینی، اضطراب، دباؤ، پریشانی کو دور کرتا ہے_ یہ ٹانک بھوک کو بڑھاتا ہے، معدہ کو تقویت دیتا ہے، قبض، کمر میں درد، سستی، جگر کی خرابی، دماغ میں خون کی کمی، دماغی کمزوری، طلباء اور تھکے ماندے لوگوں کا سر درد-
Dosage:
- Adult: Two tablespoons twice a day after meal, or as prescribed by the physician.
- Children: One teaspoonful twice a day after meal, or as prescribed by the physician.
Reviews
There are no reviews yet.