Description:
D-Cal drops are nutritional supplement specially formulated to support both heart and bone health. Enriched with vitamin D, they help enhance calcium absorption, promoting strong and healthy bone growth. Suitable for all age groups, D-Cal Drops are commonly used to address vitamin deficiencies. The presence of vitamin A in the formula also supports a strong immune system and maintains good vision. Regular use of these drops prevents bone-related disorders.
فوائد
یہڈراپس ایک غذائی سپلیمینٹ ہیں جو خاص طور پر دل اور ہڈیوں کی صحت دونوں کے لیے تیار کیے گئے ہیں۔یہ وٹامن ڈی سے بھرپور اور کیلشیم کے جذب کے لیے مدد کرتے ہیں، مضبوط اور صحت مند ہڈیوں کی نشوونما کو فروغ دیتے ہیں۔ تمام عمر کے لوگوکےلیے موزوں، ڈی کیل ڈراپس عام طور پر وٹامن کی کمی کو پورا کرنے کے لیے استعمال ہوتے ہیں۔ فارمولے میں وٹامن اے کی موجودگی ایک مضبوط مدافعتی نظام کو بھی سہارا دیتی ہے اور اچھی بینائی کو برقرار رکھتی ہے۔ ان قطروں کے باقاعدہ استعمال سے ہڈیوں سے متعلق امراض سے بچا جا سکتا ہے۔
Reviews
There are no reviews yet.